اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بُخاری کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کو جلد ڈیجیٹل بینکنگ میں تبدیل کردیا جائے گا۔
وہ ایک لائیو سیشن سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں کو قانونی ذرائع سے رقوم کی ترسیل کی جانب لا رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزس (ایس ایم ای) کے لیے ون ونڈو آپریشن کا قیام جلد کردیا جائے گا تاکہ کاروبار میں آسانی کا ماحول فروغ پا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…