Everyday News

راولپنڈی: غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کی تشہیر میں ملوث یوٹیوب چینلز کے خلاف کارروائی

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کی مارکیٹنگ میں ملوث ہونے پر7  یوٹیوب چینلز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کے مالکان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) نے 7 یوٹیوب چینلز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کے مالکان کو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تشہیر میں ملوث ہونے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کی ہے، جس سے عوام میں ممکنہ غلط معلومات کے خدشات پیدا کیے گئے ہیں۔

آر ڈی اے کے ترجمان کے مطابق کچھ چینلز غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمز کی سرگرمیوں سے متعلق تشہیر کرتے ہوئے پائے گئے۔ جس سے عوام کے لیے گمراہ کن ماحول پیدا ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ اتھارٹی سے پیشگی منظوری حاصل کیے بغیر ایسی غیر مجاز ہاؤسنگ سکیموں کی تشہیر کرنا پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹیز پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم رولز 2021 میں بیان کردہ رول 46 (1) کی صریح خلاف ورزی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago