Everyday News

راولپنڈی: آر ڈی اے نے 8 غیر قانونی کمرشل عمارات سیل کر دیں

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( آر ڈی اے)  نے سول لائنز میں مختلف مقامات پر قائم 8 کمرشل عمارات سربمہر (سیل) کردیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق شعبہ انفورسمنٹ سکواڈ نے سول لائنز راولپنڈی میں  مختلف مقامات پر قائم غیر قانونی عمارتوں کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران پلاٹ نمبر 8، پلاٹ نمبر B-10، پلاٹ نمبر 11، پلاٹ نمبر 39، پلاٹ نمبر 17 اور پلاٹ نمبر 17-A سکول، پلاٹ نمبر 38 سمیت متعدد کمرشل عمارت سیل کر دیں ۔سیکشن 39 پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 کے تحت غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی کی۔

مزید یہ کہ مذکورہ کمرشل عمارات کو سیل کیا گیا۔ اور جائیدادوں کے مالکان کو نوٹس جاری کیے گئے۔ مذکورہ سیل شدہ جائیدادوں کے مالکان نے منظور شدہ پلانز اور نقشہ کی خلاف ورزی کی۔ علاوہ ازیں پی ڈی سی ایکٹ 1976 اور آر ڈی اے بلڈنگ اینڈ زوننگ ریگولیشنز 2020 کی خلاف ورزی بھی کی۔ اور بغیر منظوری اور این او سی کے غیر قانونی عمارتیں تعمیر کیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago