آر ڈی اے عوام کو غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے کوشاں، چیئرمین آر ڈی اے

راولپنڈی: چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) طارق محمود مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ اُن کے ادارے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف تشہیری مہم تیز کردی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں میڈیا اور سوشل میڈیا کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ لوگ آر ڈی اے کی ویب سائٹ پر آ کر کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کی جانچ کرسکتے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ہر طرح سے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کررہی ہے اور اس ضمن میں راولپنڈی سٹی میں این او سیز جاری کرنے کا پراسیجر بھی آسان کردیا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top