Categories: Technology

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تین کمرشل عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا لیا

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تین کمرشل عمارتوں کی تعمیر کا منصوبہ بنا لیا ہے۔عمارتوں کی تعمیر لیاقت باغ شیرپاؤ کالونی اور سید پور روڈ پر تعمیر کی جائیں گی۔آر ڈی اے اس سلسلے میں کمرشل استعمال کے لیے سول لائنز کا 10 کنال رقبہ استعمال کرنا چاہتا ہے۔آر ڈی آے نے 30 سالا سے کوئی رہائشی اسکیم نہیں بنائی کیونکہ ان کے پاس خالی رقبہ میسر نہیں۔آر ڈی اے اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی وے کوے ساتھ کم آمدنی سے ایک ہاوسنگ اسکیم کا آغاز کرنا چاہتا ہے آر ڈی اے چئیر میں کا کہنا تھا اس سلسلے میں گورننگ باڈی سے منظوری لے کر اگلے ماہ کام کا آغاز کر دے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago