راولپنڈی شہر کے تاریخی ورثے کو محفوظ بنانے کا منصوبہ زیرِغور: آر ڈی اے

راولپنڈی: راولپنڈی کے گنجان آباد علاقےبھابڑا بازار میں واقع سجان سنگھ حویلی ، مندر باغ سرداراں اور راولپنڈی مری روڈ پر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے قبل کی تعمیرشدہ تاریخی عمارات کو ثقافتی ورثے کے طو ر پر محفوظ کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس حوالے سے راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے لاہور والڈ سٹی اتھارٹی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت 60 لاکھ روپے کی لاگت سے بھابڑہ بازار میں فوڈ سٹریٹ کے قیام کے علاوہ مذکورہ علاقے میں تاریخی ورثے کی حامل عمارات کی بحالیِ نو کو مرحلہ وار یقینی بنایا جائے گا۔

تاریخی و ثقافتی ورثے اور آثار قدیمہ کو محفوظ بناتے ہوئے عوام کی تفریح کے قابل بنانے سے متعلق ہونے والے ایک اہم اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے  کہ راولپنڈ ی میں واقع تاریخی نوعیت کی حامل عمارا ت کو ان کے  تاریخی پسِ منظر کے مطابق ترقی دی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago