روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس: دو ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان کو روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس سے گزشتہ سال ستمبر سے رواں سال اگست کے اختتام تک 2.114 ارب ڈالر موصول ہوئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق آر ڈی اے کے ذریعے ترسیلات میں جون کے بعد سے بتدریج اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مرکزی بینک کے مطابق ستمبر 2020 سے دسمبر 2020 تک 250 ملین ڈالر کا حصول ہوا۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں سب سے زیادہ روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس کھولے گئے جن کی تعداد 31 ہزار 137 رہی۔

علاوہ ازیں، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں اب تک 1 ہزار 475 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوچکی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top