راولپنڈی: چیئرمین راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) طارق محمود مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ آر ڈی اے کو رواں مالی سال میں اب تک 2 ارب روپے کی آمدن ہوئی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ آر ڈی اے ایک بزنس فرینڈلی ریگولیٹری باڈی ہے جس کے کاروبار دوست اقدامات کو پذیرائی مل رہی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ آر ڈی اے میں ریفارمز کی وجہ سے گزشتہ 3 برس میں 71 ارب کی معاشی ایکٹویٹی ہوئی۔
طارق محمود مرتضیٰ نے کہا کہ آر ڈی اے کے تحت 4 میگا منصوبوں پر کام جاری ہے جس میں نالہ لئی ایکسپریس وے، کچہری چوک، ڈیفنس چوک اور عمار چوک پراجیکٹ شامل ہیں۔
مزید برآں اُن کا کہنا تھا کہ آر ڈی اے جلد اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی پراجیکٹ کا بھی آغاز کریگی جس کی ابتدائی اسٹڈی مکمل کرلی گئی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…