اسلام آباد: راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) مالی سال 2020-21 میں 559 ملین کا ریکارڈ ریوینیو حاصل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق آر ڈی اے نے 259 ملین کا ریوینیو ٹارگٹ رکھا تھا تاہم اتھارٹی کو 259 ملین روپے کی اضافی آمدن موصول ہوئی۔
اس ضمن میں چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود نے اپنے افسران کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ اُن کی انتھک محنت سے یہ نتیجہ حاصل ہوا۔
اُن کا کہنا تھا کہ مالی سال 2020-21 کے دوران 62 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی منظوری دی گئی اور ابھی کے لیے 60 سوسائٹیوں کی سکروٹنی جاری ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…