راولپنڈی: تحصیل گوجر خان میں راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) کی جانب سے پیری اربن سٹرکچر پلان اور سائیڈ ڈویلپمنٹ زون کے تحت نئی شہری حدود کے تعین کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آر ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل محمد سیف انور جپہ نے پیری اربن سٹرکچر کے لیے تجاویز پیش کی گئیں۔اور شرکاء کو نئی شہری حدود اور پابندیوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔
اجلاس کے دوران عوام سے گزارش کی گئی کہ تحصیل گوجرخان پیری اربن سے متعلق کوئی بھی اعتراض یا تجاویز آئندہ سات دنوں کے اندر ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن پلاننگ آر ڈی اے اور اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے دفاتر میں جمع کروائیں۔ علاوہ ازیں تمام اعتراضات اور تجاویز کو پلان میں شامل کیا جائے گا۔
مزید یہ کہ راولپنڈی، گوجر خان، کلر سیداں، ٹیکسلا اور کہوٹہ کی تحصیلوں کا پیری اربن اسٹرکچر پلان مکمل کر کے RDA کی ویب سائٹ www.rda.gop.pk پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…