راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے شعبہ لینڈ اینڈ بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے رواں مال سال کے دوران 19 کروڑ 50 لاکھ روپے کے مالی اہداف کے مقابلے میں ریکارڈ 33 کروڑ 10 لاکھ روپے کے فنڈز اکھٹے کر لیے ہیں۔
آر ڈی اے ترجمان کے مطابق مذکورہ شعبے نے گذشتہ مالی سال کے دوران 19 کروڑ روپے کے مالیاتی ہدف کے مقابلے میں صرف 16 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز اکھٹے کیے تھے.
آر ڈی اے کا کہنا ہے کہ شہریوں نے 1400 کے قریب تعمیراتی منصوبے جمع کروائے تھے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ دوسری جانب آر ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی تعمیراتی منصوبوں کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…