آر ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول شعبے نے رواں مالی سال کے دوران 331 ملین روپے حاصل کیے

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے)  کے شعبہ لینڈ اینڈ بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے رواں مال سال کے دوران 19 کروڑ 50 لاکھ روپے کے مالی اہداف کے مقابلے میں ریکارڈ 33 کروڑ 10 لاکھ روپے کے فنڈز اکھٹے کر لیے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

آر ڈی اے ترجمان کے مطابق مذکورہ شعبے نے گذشتہ مالی سال کے دوران 19 کروڑ روپے کے مالیاتی ہدف کے مقابلے میں صرف 16 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز اکھٹے کیے تھے.

آر ڈی اے کا کہنا ہے کہ شہریوں نے 1400 کے قریب تعمیراتی منصوبے جمع کروائے تھے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ دوسری جانب آر ڈی اے کی جانب سے غیر قانونی تعمیراتی منصوبوں کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top