راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آ رڈی اے) شعبہ لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول ونگ نے آر ڈی اے کے کنٹرول ایریا میں کشمیر ہائی وے پرایک ہاؤسنگ سکیم میں کمر شل و رہائشی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاروں کو آگا ہ کیا ہے کہ وہ ان املاک میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں بصورت دیگر وہ خود نقصان کے ذمہ دار ہونگے۔ آرڈی اے ترجمان حافظ محمد عرفان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آرڈی اے ندیم احمد نے عوام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ آرڈی اے کی جانب سے غیر قانونی قرار دی جانے والی سوسائٹیوں اور بلندو بالا عمارات کمرشل واپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…