آر ڈی اے نے نالہ لئی کی توسیع کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروپوزل منظور کرلیا

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروپوزل کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

آر ڈی اے نے پراجیکٹ کی فیزیبيلٹی اسٹڈی اور احاطے کے اطراف میں خصوصی اقتصادی زونز کی بھی منظوری دے دی۔

یہ فیصلہ چیئرمین آر ڈی اے طارق محمود مرتضیٰ کی زیرِ صدارت گورننگ باڈی کے اجلاس میں ہوا۔

ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے چودھری مقبول احمد نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ پیش کی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top