آر ڈی اے نے لینڈ سب ڈویژن رولز 2020 کے اطلاق کی منظوری دے دی

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اور لینڈ سب ڈویژن رولز 2020 کے اطلاق کی منظوری دے دی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ منظوری آر ڈی اے گورننگ باڈی کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت چیئرمین آر ڈی اے طارق محمود مرتضیٰ نے کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ کاروبار میں آسانی اور منظوریوں کے عمل کو آسان رکھنا اُن کی اولین ترجیح ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top