راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین طارق محمود مرتضٰی نے کہا ہے کہ کچہری چوک پر تعمیراتی کام کا آغاز سال 2022ء جنوری کے مہینے میں شروع کر دیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ کچہری چوک میں تعمیراتی منصوبے کی تکمیل سے راولپنڈی میں ٹریفک کے بلا تعطل بہاؤ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
چیئرمین طارق محمود کا مزید کہنا تھا کہ مذکورہ منصوبے کی تکمیل پر مجموعی طور پر 3.8 ارب روپے لاگت آئے گی جبکہ ڈیفنس چوک 2.1 ارب روپے سے مکمل کر لیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…