آر سی سی آئی اور پی ایچ اے کا راولپنڈی شہر کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: راولپنڈی چیمبر آف کامراولپنڈیرس اینڈ انڈسٹری (آر سی سی آئی) اور پاکستان ہاؤسنگ اٹھارٹی (پی ایچ اے) نے یہ باہمی فیصلہ کیا ہے کہ شہر کی صفائی، ستھرائی اور ماحولیاتی بحالی یقینی بنائی جائے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ فیصلہ صدر آر سی سی آئی محمد ناصر مرزا اور چیئرمین پی ایچ اے آصف محمود کی ملاقات کے دوران ہوا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top