علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی پر کام تیزی سے جاری

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی پر کام تیزی سے جاری ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ ہفتے کے روز فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینیجمنٹ کمپنی کے سائٹ آفس گئے جہاں انہیں پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہاں نئے انڈسٹریل یونٹس کے قیام کے لیے گیس، پاور، پانی اور دیگر ضروریات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ یہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پہلی انڈسٹریل سٹی ہے جس کی بروقت تکمیل وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top