راولپنڈی کھاریاں موٹروے کی ابتدائی تعمیراتی لاگت کا تخمینہ 88 ارب 32 کروڑ روپے لگایا گیا ہے: این ایچ اے

اسلام آباد: این ایچ اے نے راولپنڈی کھاریاں موٹروے کی ابتدائی تعمیراتی لاگت 88 ارب 32 کروڑ روپے کے تخمینہ سے متعلق وفاقی حکومت کے ادارہ برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کو آگاہ کر دیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

این ایچ اے حکام کے مطابق اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کے حالیہ اجلاس میں راولپنڈی کھاریاں موٹروے کی تعمیر سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔

یاد رہے کہ راولپنڈی کھاریہاں موٹروے 117 کلومیٹر طویل ہو گی جب کہ یہ موٹروے 4  لین پر مشتمل ہو گی۔

علاوہ ازیں این ایچ اے کے ایگزیکٹو بورڈ نے 7.498 ارب روپے کی لاگت سے مجوزہ منصوبے جھل جاؤ-  بیلا روڈ کی تعمیر کے لیے مقامی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی شراکتی سرگرمیوں کی بھی منظوری دے دی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

8 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

8 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

8 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

8 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

8 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

8 مہینے ago