راولپنڈی انتظامیہ کی سیاحت کے فروغ سے متعلق ماسٹر پلان کی منظوری

راولپنڈی: راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحت کے فروغ کے لیے کلر سیداں سے آزاد کشمیر تک سگنل فری ہائی وے کی تعمیر کے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سیاحت کے فروغ سے متعلق ضلعی انتظامیہ کے ماسٹر پلان کے تحت 123 کلومیٹر طویل مجوزہ ہائی وے کے ساتھ 220 فٹ کے فاصلے پر محیط اراضی حاصل کر کے وہاں کثیرالمنزلہ عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔

ماسٹر پلان کے مطابق مجوزہ تعمیراتی منصوبے کے راستے میں سیاحتی مقامات جیسے پنج پیر کی چٹانیں، منگلا ڈیم اور اسلام آباد کی سیاحتی ترویج کے لیے بھی بجٹ مختص کیا جا رہا ہے۔

سیاحت کے فروغ کے لیے مجوزہ ہائی وے کی تعمیر پر ابتدائی طور پر 4 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور اس منصوبے کی منظوری راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کے چیئرمین طارق مرتضی کی زیر صدارت ایک اجلاس میں دی گئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago