راول ڈیم فلائی اوور پر کام جنوری تک مکمل کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر احمد علی نے جمعرات کے روز انجینرنگ ونگ کو احکامات جاری کیے کہ راول ڈیم فلائی اوور پر کام جنوری تک مکمل کیا جائے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے گزشتہ روز پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ کام کی بروقت تکمیل میں کوئی کسر روا نہ رکھی جائے اور دو ماہ میں اس کی تکمیل یقینی بنائی جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top