پشاور: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت رشکئی کے خصوصی اقتصادی زون میں اسٹیل پروڈکشن کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
اس ضمن میں چین کی ایک نجی کمپنی کو اکنامک زون میں 20 ایکڑ کی جگہ دے دی گئی ہے اور اس پلانٹ سے اگلے 3 ماہ میں پروڈکشن شروع کردی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق اس نجی کمپنی کی کُل سرمایہ کاری 300 ارب ڈالر ہے تاہم پہلا یونٹ 50 ملین ڈالر کی لاگت سے لگایا جائے گا۔
خیال رہے کہ اسٹیل کی لوکل پیداوار سے مُلک بھر میں تعمیراتی منصوبوں لاگت میں کمی آئے گی اور تعمیراتی سرگرمیاں زور پکڑیں گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…