پشاور: سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کے صدر شیرباز بلور کا کہنا ہے کہ سی پیک سے رشکئی کے خصوصی اقتصادی زون میں بھاری سرمایہ کاری متوقع ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ رشکئی کے خصوصی اقتصادی زون کو چینی حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے جس سے یہاں روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں سرمایہ کاروں کو خوب مواقع اور مراعات حاصل ہیں جس کا انھیں بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…