لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قائدِ اعظم بزنس پارک کو اقتصادی زون کے ماڈل پر تیار کیا جا رہا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ کے لیے بجلی اور پانی سمیت تمام ضروریات کا بندوبست یقینی بنایا جا رہا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ صوبے میں کاٹیج بزنس ہاؤسنگ کانسیپٹ پر بھی کام جاری ہے جس سے صوبے میں کاروباری خواتین اور معاشی خودمختاری کا فروغ ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…