لاہور: صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ و اربن ڈیویلپمنٹ ملک اسد علی کے مطابق پنجاب کے بڑے شہروں کے ماسٹر پلانز پر کام تکیمل کے قریب ہے۔
اُنہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی کہ ہر صورت ان ماسٹر پلانز کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے۔
اُنہوں نے متعلقہ ترقیاتی اداروں کو ریوینیو ہدف عبور کرنے کی بھی ہدایت جاری کی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔