ملتان: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے ہر ضلع کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے اجراء پر کام شروع کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کے اس اقدام کا یہ مقصد ہے کہ صوبے میں نچلی سطح تک تعمیراتی منصوبوں کی رسائی ہو۔
پنجاب حکومت اس امر کے لیے بھی کوشاں ہے کہ صوبے میں کوئی بھی حصہ ایسا نہ ہو جو پسماندہ رہ جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Hope that this initiative will boost up our projects