پنجاب حکومت کا چھوٹے اور درمیانے سائز کے ڈیم بنانے کے لیے ایگریمنٹ پر دستخط

لاہور: پانی کے ذخائر کو بہتر استعمال میں لانے کے لیے پنجاب حکومت نے اتوار کے روز چھوٹے اور درمیانے سائز کے ڈیم بنانے کے لیے معاہدے پر دستخط کرلیے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایم او یو صوبائی ایریگیشن منسٹری اور نیسپاک کے مابین سائن کیا گیا۔

ایم او یو کے تحت ماڈرن ڈرون ٹیکنیک سے چھوٹے اور درمیانے ڈیمز بنائے جائیں گے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ان ڈیموں سے 2 لاکھ ایکڑ سیراب ہوں گے اور سیلابوں کا زور بھی کم ہوگا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top