پنجاب میں 3 ارب روپے مالیت کے 5 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

لاہور: پنجاب پرووینشیل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے صوبے بھر میں سیویریج کے مربوط نظام سمیت 3 ارب روپے مالیت کے پانچ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پرووینشیل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اٹھائیسواں اجلاس چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ عبداللہ خان سنبل کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اربوں روپے مالییت کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دی گئی۔

گجرات شہر میں سیوریج  اور ڈرینیج کے مربوط نظام سے متعلق 1 ارب روپے جبکہ سماجی رویوں میں تبدیلی کی اسکیم کے لیے 68 کروڑ 15 لاکھ روپے منظور کر لیے گئے۔

پنجاب کے لیے طلب اور رسد کے نظام کے لیے 85 کروڑ 77 لاکھ روپے،  یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے قیام کی ابتدائی تحقیقی رپورٹ کی تیاری کے لیے 2 کروڑ 10 لاکھ روپے جبکہ وویمن ڈیویلپمنٹ کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 46 کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز منظور کر لیے گئے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago