Everyday News

لاہور: پنجاب حکومت کا فیروز پور روڈ کو سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ بنانے کا ارادہ

لاہور: حکومت پنجاب جدید ہائی رائز کمرشل عمارتیں تعمیر کر کے فیروز پور روڈ کو سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (سی بی ڈی) بنانے پر غور کر رہی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت ریسکیو 1122 اکیڈمی اور کیمپ جیل کے مقامات پر بلند و بالا تجارتی مراکز بنانے پر غور کر رہی ہے۔ لہٰذا اس منصوبے سے صوبائی حکومت کو اربوں روپے کی آمدن متوقع ہے۔

 

پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے متعلقہ حکام کو کمرشل عمارتوں کے لیے ایک جامع پلان تیار کرنے کی ہدایت کی۔ مزید یہ کہ انہوں نے حکام کو کیمپ جیل اور ریسکیو 1122 اکیڈمی کے لیے متبادل جگہ تلاش کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

علاوہ ازیں، توقع ہے کہ شہر کے وسط میں بلند و بالا تجارتی مراکز کی تعمیر سے تجارتی سرگرمیوں اور اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔ صوبائی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر سی بی ڈی کوآپریٹو منصوبے کے لیے منصوبہ بندی کرے۔

 

مزید یہ کہ مجوزہ ترقی صوبے میں معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی کوششوں کا حصہ ہے۔ توقع ہے کہ اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اور خطے میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ تاہم حکام کے مطابق یہ منصوبہ مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago