Categories: Technology

پنجاب حکومت نے 48 ارب روپے کی ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیدی

لاہور:منگل کو م پنجاب کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی مالی سال 2018-19 کی  25ویں میٹنگ ہوئی جس کی صدارت  پی اینڈ ڈی چئیرمین حبیب الرحمان گیلانی نے کی۔میٹنگ میں کی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے48.84   ارب  روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دیدی ۔ترقیاتی   رقم کا 80٪ حصہ سڑکوں اور ہائی ویز کی تعمیر کے لیے مختص کیا گیا ہے۔منظور کی جانے والی سکیموں میں  فضائیہ  ہاوسنگ کالونی تحصیل ترنول ، راولپنڈی کے لیے 547ارب روپے   مالیت کی واٹر سپلائی اسکیم،996 ارب روپے کی مالیت سے پنجاب کے 30 اضلاع میں اربن اممویبل پراپرٹی ٹیکس کی جی۔آئی۔آیس

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

انٹیگریٹڈ  کمپیوٹرائزیشن،مالی سال 19- 2018میں 4.9 کھرب روپے کی  لاگت سے پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ شمالی زون کے لیے پنجاب دیہی معاونت پروگرام ،  مالی سال 19- 2018میں 4.4کھرب روپے کی  لاگت سے پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ وسطی زون کے لیے پنجاب دیہی معاونت پروگرام،،  مالی سال 19- 2018میں 6.1کھرب روپے کی  لاگت سے پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ جنوبی زون کے لیے پنجاب دیہی معاونت پروگرام،

 22.2 کھرب روپے کی لاگت سے  خانیوال –لودھراں سڑک کی دو  طرفہ تعمیر۔559 ارب روپے کی لاگت سے ڈیرہ غازی خان میں سڑکوں،گلیوں اور پارکس کی تعمیر۔6کھرب کی لاگت سے  ترقی کرتے پنجاب کے لیے انٹرپرینیورل ڈویلپمنٹ اور 3کھرب کی لاگت سے ایس ۔ایم۔ ای کی ترقی کے لیے لون مارک اپ سپورٹ پروگرام شامل ہیں۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago