Categories: Everyday News

پنجاب کی پہلی سیاحتی پالیسی منظور

لاہور:    پنجاب کابینہ نے صوبے کی پہلی سیاحتی پالیسی کو منظور کرلیا ہے جس کا اگلے مہینے اعلان کر دیا جائیگا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک موبائل ایپلی کیشن بھی متعارف کرائی جائیگی جو سیاحوں کی معاونت کریگی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ بات چیف منسٹر کی اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی میٹنگ کے دوران کہی گئی، جس کی صدارت صوبائی وزیر خزانہ مخدوم جوان بخت کر رہے تھے۔

میٹنگ میں مزید کہا گیا کہ حکومت پنجاب ٹورزم ڈیولمپنٹ کارپوریشن میں ضروری اصلاحات کریگی۔

مزید برآں ایک اور میٹنگ میں اسلامی سیاحت کی فروغ کے لیئے بھی موثر اقدامات کر نے کا اعادہ کیا گیا۔

اس میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے سیاحت اور کھیل نے کہا کے اسلامی سیاحت کے فروغ کے لیئے جدید بس سروس متعارف کرائی جائیگی۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اسلامی سیاحت کا اغاز لاہور سے کیا جائیگا جسے بعد ازاں دوسرے شہروں تک بڑھایا جائے گا۔

جدید بس سروس لاہور کے 30مذہبی مقامات کی سیر کرائے گی ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago