Categories: Technology

وزیر اعلی پنجاب کی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ایم پی ایز کے ساتھ میٹنگ

لاہور: پنجاب کے وزیر اعلی سردار عثمان بزدار نے صوبائی اسمبلی کے ممبران کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے میٹنگ کی ۔اُن کا کہنا تھا کہ نئے مالی سال کےبجٹ میں دو نئی یونیورسٹیز کے قیام کے لیے فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےساہیوال اور سرگودھا ڈویژن کے ممبران صوبائی اسمبلی سے میٹنگ میں کیا۔
وزیر اعلی نے عوامی فلاح اور عوامی مسائل کے حل کے لیےطویل میٹنگ کی جبکہ ممبران اسمبلی نے ان مسائل کے حل کے لیے تجاویز بھی پیش کی ۔
وزیر اعلی نے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہدایات دیں اور بتایاکہ میانوالی اور بھکر میں دو نئی یو نیورسٹیز بنائی جائیں گی ۔ "میں چاہتا ہوں کہ صوبے کا ہر شہر برابر ترقی کرے اور ہر اس ضلع میں یونیورسٹی بنائی جائے جہاں سٹوڈنٹس کے لیے کوئی یونیورسٹی موجود نہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago