وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے لیہ کے لیے 13.80 ارب کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لیہ کے لیے 13.80 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لیہ کے لیے ہیلتھ کوریج کا بھی اجراء کردیا گیا ہے جس میں ہر خاندان سالانہ بنیادوں پر 7 لاکھ 25 ہزار روپے کا علاج کروا سکتا ہے۔

عثمان بزدار نے لیہ میں 300 ملین کی لاگت سے روڈ انفراسٹرکچر کی بہتری کے پروگرام کا بھی آغاز کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہاں جلد 100 میگاواٹ سولر پاور پراجیکٹ کا بھی آغاز کیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top