پنجاب کابینہ نے دو نیشنل پارکس کا پلان منظور کرلیا

لاہور: پنجاب کابینہ نے مزید دو نیشنل پارکس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
ایک نیشنل پارک فتح جنگ کے قریب خیری مورٹ 8,740 ایکڑ پر اور دوسرا کھاریاں کے قریب پبی میں 38,874 ایکڑ پر قائم ہوں گے۔ اِس کے ساتھ ہی لال سوہانرا نیشنل پارک کی اراضی میں بھی توسیع کی جائے گی۔
اِن علاقوں میں جنگلی حیات کی حفاظت اور پرورش پر دو ذیلی تنظیمیں کام کریں گی۔
محکمہ وائلڈ لائف کے عہدیداروں کے بقول صوبے میں چار نیشنل پارکس موجود ہیں جن میں لال سوہانرا نیشنل پارک، مری کہوٹہ، کوٹلی ستیاں اور کالا چٹا نیشنل پارکس ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دونوں قومی پارکس محکمہ جنگلات کی زمین پر تعمیر کیے جائیں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانا بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago