پنجاب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص فنڈز میں 85 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ

لاہور: پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 85 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو کہ صوبائی مالیاتی امور کے لیے خوش آئند ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پنجاب کے صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ ترقیاتی پروگرام کے فنڈز میں اضافے کے بعد سالانہ ترقیاتی فنڈز کا حجم 646 ارب تک پہنچ گیا ہے۔

وزیر خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز میں اضافے سے محکموں کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلی نظر آئے گی انہوں نے محکمہ خزانہ پنجاب اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایات جاری کیں کہ وہ فنڈز کے موثر استعمال کو یقینی بنائیں۔

چئیرمن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے اضافی شدہ فنڈز کے درست استعمال کی یقین دہانی کروائی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago