Graana News

پی ٹی اے نے غیرضروری اشتہارات سے چھٹکارا ممکن بنا دیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرضروری اشتہارات سے تنگ صارفین کے لیے نئی سروس متعارف کروا دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس سروس کے تحت صارفین غیرمطلوبہ تشہیری پیغامات کو بلاک کرنے کے لیے اپنا موبائل نمبر "ڈوناٹ کال رجسٹر "میں درج کروا سکتے ہیں۔

اس مقصد کے لیے جاز/وارد، زونگ، یوفون کے صارفین reg ٹائپ کر کے 3627 پر ایس ایم ایس کر سکتے ہیں جبکہ ٹیلی نار کے صارفین 3627 پر کال کر کے یہ سروس حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی وقت یہ سروس ختم کرنے کے لیے unreg لکھ کر3627 پر ایس ایم ایس کر کے یا کال کرنے سے بھی یہ سروس ختم کروائی جا سکتی ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے موبائل کمپنیوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی مخصوص برانڈ کی طرف سے لوکیشن کی بنیاد پر صارفین کو پروموشنل ایس ایم ایس نہ بھیجیں۔

مستقل تشہیری ایس ایم ایس موصول ہونے کی صورت میں میں پی ٹی اے کی آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سروس کے ذریعے شکایت درج کروائی جا سکتی ہے جبکہ صبح نو بجے سے رات نو بجے تک 080055055 پر بھی کال کی جا سکتی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago