Categories: Technology

ماسٹر پلین میں ترامیم کے لیے فرموں سے پیشکشیں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے ماسٹر پلین میں ترامیم کے لیے بنا ئےجانے والے کمیشن نیشنل اور انٹر نیشنل فرموں سے اسلام آباد کے بلیو پرنٹس میں ترامیم کے لیے پیشکشیں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کمیشن کی میٹنگ سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں ہوئی  جہاں کمیشن نے چئیر مین سی ڈی اے عامر علی احمد کی صدارت میں یہ فیصلہ کیا کہ مشہور فرموں سے پیشکشوں کے حصول کے لیے اخبارات میں اشتہار ات دیے جائیں گے۔ چئرمین سی ڈی اے کو بتایا گیا کہ وزارت داخلہ نے کمیشن کو ہدایت کی ہے پیشکشوں کے لیے صرف ایسی درخواستیں منظور کی جائیں جو پیپرا سے منظور شدہ ہوں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago