Categories: Technology

آئندہ دنوں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں کمی آئے گی :شبر زیدی

اسلام آباد: چئیر مین فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف۔بی۔آر) شبر زیدی نے بتا یا ہے کہ آنے والے دنوں میں ملک میں پراپرٹی کی قیمتوں میں کمی آئےگی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو دی جانے والی بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے کمیٹی کو اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم پر بریف کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کا مقصد صرف رقم جمع کرنا نہیں بلکہ معیشت کا باقائدہ اندراج کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایمنیسٹی اسکیم کے تحت ایف بی آر کسی بھی ایسے فرد کی تفتیش کر سکتا ہے جو ملک میں 50 لاکھ سے زائد رقم بھیجتا ہے پہلے یہ رقم ایک کروڑ تھی جس کو اب کم کرکے 50 لاکھ کر دیا گیا ہے۔

 ایف بی آر کے چئیرمین کہ کہنا تھا کہ” جائز پیسے سے پراپرٹی خریدنے والوں کی تعداد کبھی بھی زیادہ نہیں تھی، نئے قوانین پر عمل درامد سے کالا دھن استعمال کر کے پراپرٹی خریدنا مشکل ہوجائے گا جس سے پراپرٹی کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گی”۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago