کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے پراپرٹی کی انفارمیشن رپورٹ کے حصول کا طریقہء کار کیا ہے؟
سب سے پہلے تو ایک درخواست جمع کرائی جائے گی۔ اس کے لیے درخواست کنندہ کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی چاہیے ہوگی اور ساتھ ہی الاٹمنٹ لیٹر کی تصدیق شدہ کاپی بھی چاہیے ہوگی۔ پراسیس فیس پانچ سو روپیہ ہوگی جو کہ پے آرڈر کی صورت میں دینی ہوگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…