گوادر: پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تحت گوادر میں دو میگا ہاؤسنگ پراجیکٹس کو نیشنل پاور گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔
یہ دونوں ہاؤسنگ پراجیکٹس انٹرنیشنل پورٹ سٹی اور چین پاکستان گالف اسٹیٹ، چین پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن (سی پی آئی سی) کے تحت کارفرما ہیں۔
اس عمل کو شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ گوادر میں نجی سیکٹر کو پہلی بار قومی لائن سے بجلی دی جا رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق دونوں ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قیام سے شہر کی ترقی کی مزید راہیں کھلیں گی اور یہاں کے باسیوں کا فائدہ ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…