گمشدہ الاٹمنٹ لیٹر کا سی ٹی سی حاصل کرنے کا طریقہ

اس ضمن میں سی ڈی اے کے فرنٹ آفس، ون ونڈو آپریشن یا ڈائریکٹر اسٹیٹ منیجمنٹ کے دفتر میں درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔ ساتھ ہی متعلقہ دستاویزات جمع کرانا بھی ضروری ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایک ایف آئی آر کی کاپی جمع کرائی جائے۔

معاوضہ بانڈ جسے فرسٹ کلاس میجسٹریٹ سے اٹیسٹ کرایا جائے۔

بڑے پیمانے پر گردش رکھنے والے اخبار کا پریس نوٹس بھی اٹیچ کیا جائے۔

شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی درکار ہوگی۔

فرسٹ کلاس میجسٹریٹ سے تصدیق شدہ حلف نامہ لگایا جائے۔

ہزار روپیہ بطور پراسیس فیس جمع کرائیں۔

الاٹی کی تصدیق شدہ تصویر درکار ہوگی۔

متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر کی موجودگی میں الاٹ کنندہ کی ریکارڈ سٹیٹمنٹ بھی درکار ہوگی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top