راولپنڈی: چیئرمین راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کا کہنا ہے کہ آر ڈی اے نے نقشہ جات کی منظوری کا عمل مزید آسان کردیا ہے۔
اُن کا کہنا ہے کہ اتھارٹی لوگوں کے مسائل کو سمجھتی ہے اور اُن کے حل کے لیے کوشاں ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ اتھارٹی کاروبار میں آسانی کے اقدامات کے وزیرِ اعظم کے ویژن کے ساتھ کھڑی ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔