پلاٹ کی سب ڈویژن کا طریقہء کار

سی ڈی اے کے مطابق پلاٹ کی سب ڈویژن کا طریقہء کار کیا ہے؟
اس ضمن میں درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہوگی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

الاٹمنٹ لیٹر کی تصدیق شدہ کاپی درکار ہوگی۔

سب ڈویژن پلان کی تصدیق شدہ کاپی چاہیے ہوگی۔

ریوینیو ڈائریکٹوریٹ سے این او سی درکار ہوگا۔

سی ڈی اے کے نام پے آرڈر جو کہ 75 روپیہ فی مربع فٹ کے حساب سے بنے گا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top