ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کا طریقہء کار کیا ہے؟

سی ڈی اے سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے ضروری دستاویزات

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں:

متوفی کا نام اور اس کی قومیت

شوہر / والد / والدہ / پیشہ کی تفصیلات

فوت شدہ شخص کا پتا

مذہب اور جنس کی تفصیل

موت کی وجہ، تاریخ اور وقت

متوفی کی عمر

رپورٹ کی تاریخ اور بنانے والے شخص کا نام اور پتا

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top