کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے برتھ یعنی پیدائشی سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں
والد کا مکمل نام اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی
بچے کا نام
جنس کی تفصیل
تاریخ پیدائش اور وقت
ڈلیوری میں شریک اسپتال/کلینک اور ڈاکٹر/دائی کا نام (تصدیق شدہ فوٹو کاپی درکار ہے)
ماں اور اس کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی
والد کی قومیت، مذہب، ذات اور پتا درکار ہوگا
مستقل رہائش گاہ اور والد کا پتا
والد کا پیشہ اور اس کا دستاویزی ثبوت
رپورٹ بنانے والے شخص کا نام اور پتا
رپورٹ کی تاریخ
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…