متوفی کے قانونی ورثاء کو جائیداد کی منتقلی کا طریقہء کار جاننے کے لئے پیشِ خدمت ہے یہ تحریر جس میں آپ کو تمام دستاویزات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔
منتقلی کے لئے درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہے:
سی ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی اٹیسٹ شدہ کاپی
نابالغ ہونے کی صورت میں بی فارم جمع کرایا جائے۔
وفات کا حلف نامہ۔
قانونی وارث ہونے کی صورت میں شناختی کارڈ کی اٹیسٹ شدہ کاپی۔
رہائشی پے آرڈر 5 ہزار روپے، کمرشل پے آرڈر 10 ہزار روپے۔
پلاٹ یا گھر کا اصل الاٹمنٹ لیٹر۔
گواہان کے شناختی کارڈ کی کاپیاں۔
ریوینیو ڈائریکٹوریٹ سے این او سی۔
سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن سے این او سی۔
سی ڈی اے کی جانب سے جاری شدہ پبلک نوٹس کی دو کثیر الاشاعت اخبار میں شائع ہونے کی کاپیاں۔
دو کثیر الاشاعت اخبار میں شائع اشتہارات۔
قانونی ورثاء کے انڈیمنٹی بانڈ۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…