اگر آپ سی ڈی اے کے ساتھ اپنے تبدیل شدہ کاروبار کا اندراج کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے درج ذیل دستاویزات کی ضرورت ہوگی:
ایک ایپلیکیشن جو کہ ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن، سی ڈی اے کے نام لکھی جائے۔
الاٹی کے شناختی کارڈ کی ایک کاپی درکار ہوگی۔
الاٹمنٹ لیٹر کی ایک کاپی درکار ہوگی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔