شادی شدہ خواتین کے لئے نام کی تبدیلی کا طریقہ کار

سی ڈی اے کے مطابق شادی شدہ خواتین کی نام کے تبدیلی کا کیا طریقہ کار ہے؟

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اگر الاٹ کنندہ اپنا نام تبدیل کروانا چاہتی ہے تو اُنھیں سی ڈی اے کے ون ونڈو آپریشن ڈائریکٹوریٹ میں درج ذیل دستاویزات کے ساتھ درخواست دائر کرنا ہوگی۔

الاٹمنٹ لیٹر یا ٹرانسفر لیٹر کی تصدیق شدہ کاپی چاہیے ہوگی۔

پچھلے اور حالیہ شناختی کارڈ کی کاپی بھی درکار ہوگی۔

نکاح نامہ کی تصدیق شدہ کاپی بھی ہمراہ اٹیچ کی جائے۔

نمونے کے طور پر حلف نامہ بھی چاہیے ہوگا۔

اخبار میں شائع شدہ نوٹس کی پریس کلپنگ بھی ہمراہ اٹیچ کی جائے۔

میٹرک سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپی چاہیے ہوگی۔

پاسپورٹ کی تصدیق شدہ کاپی چاہیے ہوگی۔

نام کی تبدیلی کے لیے کوئی اور سرکاری دستاویز چاہیے ہوگی۔

متعلقہ فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top