نجی سیکٹر، بینکوں سے قرضوں کے حصول میں 80 فیصد اضافہ

کراچی: نجی سیکٹر کی جانب سے رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں بینکوں سے لیے گئے قرضوں میں 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر نے رواں مالی سال میں اب تک 352 ارب کا قرض لیا۔

اس کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں 195 ارب کا قرض لیا گیا تھا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top