کراچی: نجی سیکٹر کی جانب سے رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بینکوں سے لیے گئے قرضوں میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر نے رواں مالی سال میں اب تک 444 ارب کا قرض لیا ہے۔
اس کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے 332 ارب کا قرض لیا گیا تھا۔
ماہرین بینکوں سے قرض کے حصول میں اضافے کو کنسٹرکشن سیکٹر کے فروغ اور صنعتوں کے پہیے کی روانی سے جوڑ رہے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…